12 اگست 2015 - 19:00
لیبیا کے وزیر اعظم عہدے سے مستعفی

لیبیا کے وزير اعظم عبداللہ الثنی ،اچانک وزارت ‏عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے وزير اعظم عبداللہ الثنی ،اچانک وزارت ‏عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ انھوں نے اپنے استعفی کا اعلان ٹی وی پر کیا۔ ادھر لیبیا کے وزیر اعظم کے ترجمان نے رائٹرز کے ساتھ گفتگز کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا کے وزير اعظم عبداللہ الثنی نے سرکاری طور پر استعفی پیش نہیں کیا ہے۔ لیبیا کے وزير اعظم اس حال میں استعفی دیا ہے جبکہ لیبیا کے متحارب گروہوں کے درمیان  جنیوا میں مذاکرات جاری ہیں۔

.......

/169